مضحک نظم: عثمان سہیل
میں
میں تنہا
مچھر
مچھر کی بھن بھن
دسراتھ
تالی بجتی ہے
مچھر چلا جاتا ہے
میں
میں تنہا
مچھر
مچھر کی بھن بھن
دسراتھ
تالی بجتی ہے
مچھر چلا جاتا ہے
میں
میں تنہا
مچھر
۔
۔
۔
اور یہ سلسلہ یونہی چلتا رہتا
میں اٹھ کر بیٹھ جاتا ہوں
کتاب پڑھنے لگتا ہوں
پھر لیٹ جاتا ہوں
میں
میں تنہا
مچھر کی بھن بھن
دسراتھ
تالی بجتی ہے
مچھر چلا جاتا ہے
۔
۔
میں فون اٹھاتا ہوں
اور فیس بک پر یہ داستان لکھتا ہوں
میں
میں تنہا
(ایک مضحک بے نظم)
Recommended Posts