اندر کی جنگ۔ شہزاد نیّر4 اگست, 2019زمینِ جسم میں درد وں کی بارودی سُرنگیں ہیں کبھی گولی کی صورت غم اُترتا ہے [...]
ہدایت کار۔ شہزاد نیّر4 اگست, 2019نہیں یہ زاویہ اچھا نہیں آؤ اِدھر سے روشنی ڈالو وہی منظر اُجاگر ہو جو میں نے [...]
ہم اکیلے ملیں گے۔ سرمد سروش12 جون, 2019معذرت چاہتا ہوں! تجھے میں کسی دوسرے دن اکیلا ملوں گا میں خلوت پسنداور بجھیل آدمی [...]
زشت پائی پہ مغموم دانشور۔ سرمد سروش1 جون, 2019اے غلام ابن آزاد! کیا زندگانی کی تفہیم منطق سے بھی ہو سکی ہے؟ وہ کلیے جو مجھ کو [...]
گٹر کے ایک انقلابی کیڑے کا ترانہ۔ روش ندیم1 جون, 2019نعرے ردی میں پھینکے ہوئے چند کنڈوم ہیں حکمرانوں کی جوئے میں ہاری ہوئی [...]
نظم سلجھائے گا کون۔ سرمد سروش14 مئی, 2019آپ گھبرائیں نہیں! لوگ میری نظم کی تفہیم تک آئے تو کیا!! یہ پسِ مفہوم کوئی نقش [...]
This page can not be displayed ۔ زاہد نبی1 مئی, 2019مری درخواست اپنے منطقی انجام کو پہنچی جہاں منظر ابھرنا تھا وہاں پر شور [...]
’’ایک تاریخی وعظ سے پہلے مائیکروفون ٹیسٹنگ‘‘ ۔ اسد فاطمی21 اپریل, 2019(پہلے یہ ملاحظہ فرمائیں) مرے عزیزو، یہ میرے شعروں پہ میرے آگے اچھل [...]
گوتم کا آخری وعظ ۔ اسلم انصاری21 اپریل, 2019مرے عزيزو مجھے محبت سے تکنے والو مجھے عقيدت سے سننے والو مرے شکستہ حروف [...]